ترجیحی اجتماعی حصے

( تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے )
{ تَر + جی + حی + اِج + تِما + عی + حِص + صے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنہیں مجموعی طور پر کسی خصوصی و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگریزی: Preference accumulative shares.