ترجیحی تمسکات

( تَرْجِیحی تَمَسُّکات )
{ تَر + جی + حی + تَمَس + سُکات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاً جلد عمل میں آتی ہے، انگریزی: Preferred stock.