ترجیحی حصے

( تَرْجِیحی حِصّے )
{ تَر + جی + حی + حِص + صے }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنہیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگریزی Preference shares.