ترتیب وار ہلکائے

( تَرْتِیب وار ہَلْکائے )
{ تَر + تِیب + وار + ہَل + کا + او (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) جراثیم کو خالص حالت میں حاصل کرنے کا وہ طریقہ جس میں جراثیم کے آمیزے کو خوب ہلا کر نلکیوں میں سے یکے بعد دیگرے گزارا جاتا ہے۔