ترتریا

( تُرْتُرْیا )
{ تُر + تُر + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چرب زبان، جلد جلد باتیں کرنے اور فر فر بولنے والا، باتونی؛ وہ چھوٹی بچی یا بچہ جو غیرمعمولی باتیں کرے اور دوسرے کی بات کا جواب جلد جلد دے۔