آندھ

( آنْدھ )
{ آنْدھ (ن مغنونہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٨ء میں "صبح زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : آنْدھیں [آں + دھیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : آنْدھوں [آں + دھوں (و مجہول)]
١ - سیاہی، تیرگی، (خصوصاً) وہ اندھیرا جو آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔
"کبھی جانا ہوتا تھا تو چلتے چلتے آندھ آ جاتی تھی۔"      ( ١٩١٩ء، جوہر قدامت، ٤٨ )
  • Blindness
  • darkness