ترپھالی

( تِرپھالی )
{ تِر + پھا + لی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جدید قسم کا ہل جس کے تین پھل ہوتے ہیں۔