سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
ترت پھرت کی پڑیا
(
تُرَت پُھرَت کی پُڑیا
)
{ تُرَت + پُھرَت + کی + پُڑ + یا }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - کسی کام کے جلد ہونے کی نیت سے عورتیں تھوڑی سی شکر ایک پڑیا میں باندھ کے رکھ دیتی ہیں، جب وہ کام ہو جاتا ہے تو اسی شکر پر جناب سیدہ کی نذر دیتی ہیں اور یہ شکر وہی عورتیں کھاتی ہیں جو صحنک کھاتی ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر