تربھنگ

( تَرْبَھنْگ )
{ تَر + بَھنْگ (ن غنہ) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترچھا، جھکا ہوا، تین جگہ سے ٹیڑھا، کھڑے رہنے کا ایک انداز جس میں کمر گردن اور ٹانگوں میں کچھ خم رہتا ہے۔