تربھنگی

( تَرْبَھنْگی )
{ تَر + بَھن (ن غنہ) + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تر بھنگا، ترچھا، جھکا ہوا، تین جگہ سے ٹیڑھا، کھڑے رہنے کا ایک انداز جس میں کمر گردن اور ٹانگوں میں کچھ خم رہتا ہے۔