تربا چک

( تِرْبا چَک )
{ تِر + با + چَک }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ قول جس کی تین دفعہ تصدیق کی گئی ہو، تین دفعہ کی دی ہوئی طلاق۔