تراویح

( تَراوِیح )
{ تَرا + وِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رمضان کے مہینے میں عشا کی نماز کے بعد وتر سے پہلے وہ بیس (یا 8 یا 12) سنت رکعتیں جو عموماً جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں تراویح کہلاتی ہیں۔ یہ رکعتیں دو دو یا چار چار رکعت کر کے ادا کی جاتی ہیں۔ تراویح اس لیے کہتے ہیں کہ ہر چار رکعت کے بعد آرام کرتے ہیں۔