١ - افکار و خیالات کی سچائی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثے کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک، (جدید فلسفہ) تنقید مابعد الطبیعات، مابعد الطبیعی مسائل کے قضیوں کی بحث؛ باہم مخالفت سماجی قوتوں وغیرہ کا وجود یا عمل، انگریز کے لفظ Dialectics کا ترجمہ۔
"جدلیات کی اصطلاح چیزوں کا حرکی روابط، مرئی رشتوں اور تغیر کی ہمہ گیری کو ظاہر کرتی ہے۔"
( ١٩٦٢ء، اردو انسائیکلوپیڈیا، ٥٠٥ )