ترازوئے آبی

( تَرازُوئے آبی )
{ تَرا + زُو + اے + آ + بی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آبی ترازو کے پلے پانی کی سطح پر رہتے ہیں چونکہ گراں شے میں غرق آبی کی قوت زیادہ ہوتی ہے اس لیے وہ مرکز کی طرف دوڑتی ہے۔