ترازوئے عدل

( تَرازُوئے عَدْل )
{ تَرا + زُو + اے + عَدْل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ترازو جس کے دونوں پلے برابر ہوں، انصاف کرنے کا اختیار۔