ترازوئے ہوائی

( تَرازُوئے ہَوائی )
{ تَرا + زُو + اے + ہَوا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوائی ترازو کے دو پلے ہوتے ہیں جو ہوا میں آویزاں رہتے ہیں۔