عربی زبان میں اسم 'جدل' کے ساتھ 'یائے مشدد' اور 'ت' لگنے سے 'جدلیت' بنا اردو میں عربی سے ماخوذ ہے ١٩٥٩ء، میں "پردیسی کے خطوط" میں مستعمل ملتا ہے۔