تراش فامہ

( تَراشِ فامَہ )
{ تَرا + شے + فا + مَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قلم کو چھیل کر نوک بنانے اور قط لگانے کا عمل یا حالت و کیفیت، قلم کی بناوٹ۔