ترئی کا سا پھول

( تُرَئی کا سا پُھول )
{ تُرَئی + کا + سا + پُھول }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عو) (لفظاً) ترئی کے زرد پھول کی مانند، (کنایتہً) زرخالص، کھرے روپئے، عمدہ اور خوش نما سکہ۔