ترئی کی بیل

( تُرَئی کی بیل )
{ تُرَئی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بیل جس پر ترئی لگے (یہ جلدی بڑھنے کے لیے مشہور ہے)۔