تدفینی کمرہ

( تَدْفِینی کَمْرَہ )
{ تَد + فی + نی + کَم + رَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - (آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے ہیں۔