تدھارا

( تِدھارا )
{ تِدھا + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تین دھاروں کا ملاپ یا وہ جگہ جہاں تین دریا ملے ہوں، تربینی۔