تدرا

( تِدَرا )
{ تِدَرا }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تین در والا، دالان کی قسم کی عمارت، عام طور سے اس کا مفہوم معمول سے چھوٹا دالان ہوتا ہے اس میں بعض بغیر محرابی دروں کا معمولی لکڑی کے کھمبوں پر بنا ہوتا ہے، سہ درا۔