تشمع کبدی

( تَشْمُّعِ کَبَدی )
{ تَشَم + مُع + کَبَدی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) جگر کی مومی حالت میں بدل جانے کا فعل، (کنایتہً) جگر کے سکڑ جانے کی بیماری جو یرقان کی ایک قسم ہے۔