تشمیرالعین

( تَشْمِیرُالْعَین )
{ تَش + می + رُل (ا غیر ملفوظ) + عِین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) آنکھوں کو سمیٹنا۔