تشکیل بالتمثیل

( تَشْکِیل بِالتَّمْثِیل )
{ تَش + کِیل + بِت (ا،ل غیر ملفوظ) + تَم + ثِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لسانیات) ایک ہی طرح کے چند لفظوں کے قیاس پر اور لفظوں کا بننا یا بنانا۔ موجودہ الفاظ کی تعریف و اشفاق سے نئے لفظ بنانا۔