تشکیلات قمر

( تَشْکِیلاتِ قَمَر )
{ تَش + کِی + لا + تے + قَمَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت۔