تشریح دقیق

( تَشْرِیح دَقِیق )
{ تَش + ری + حے + دَقِیق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے۔