تشریفاتچی

( تَشْرِیفاتْچی )
{ تَش + ری + فات + چی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی کا کام کرنے والا۔