تشریفاتی

( تَشْرِیفاتی )
{ تَش + ری + فا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پابند رسوم، پرتکلف، تکلف آمیز، رسم پرست، وہ شخص جس کے ذمے آداب و رسوم بجا لائے جانے کی نگرانی ہوتی ہے۔ وہ شخص جس کی تحویل میں آداب کی کتاب ہو یا کسی عہدے سے متعلق، محکمانہ۔