تشریح دان

( تَشْرِیح دان )
{ تَش رِیح + دان }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب و جراحت) اعضائے جسم انسانی کے جوڑ بند وغیرہ جاننے والا، انسانی جسم کا عالم۔