تشخیص جمعبندی

( تَشْخِیصِ جَمْعْبَنْدی )
{ تَش + خی + صے + جَمْع + بَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمینداروں اور تعلقہ داروں اور دیگر باشندگان کے معاملہ زمین کا سالانہ نقشہ، بندوبست۔