تشخیص قدر

( تَشْخِیصِ قَدْر )
{ تَش + خی + صے + قَدْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی شخص کے متعلق جانچ پرکھ کرنے کے لیے اس کے حالات اور اعمال کا معیار مقرر کرنے کا عمل۔