تطنین

( تَطْنِین )
{ تَط + نِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھنبھناہٹ، (تجوید و قرآت) کنگنی آواز سے پڑھنا (قرآت کے عیوب میں سے ایک عیب)۔