تطہیری رسم

( تَطْہِیری رَسْم )
{ تَط + ہی + ری + رَسْم }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعے دور کیے جاتے ہیں۔