تطفل

( تَطَفُّل )
{ تَطَف + فُل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بن بلائے دعوت کھانے کے لیے پہنچنا، طفیلی ہونا۔