تطفیہ

( تَطْفِیَہ )
{ تَط + فِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آگ بجھانا، (طب) کسی سخت و معدنی دوا کو آگ میں گرم یا سرخ کر کے کسی سیال چیز میں ایک مرتبہ یا کئی مرتبہ ایک چیز میں یا کئی چیزوں میں سرد کر لینا۔