تضخم نیابتی

( تَضْخُّمِ نِیابَتی )
{ تَضَخ + خُمے + نِیا + بَتی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اضافہ جو کسی کے طفیل میں ہو، (طب) اعضاء کے جوڑے میں سے ایک میں نقص پیدا ہو جانے کے بعد دوسرے کی جسامت میں اضافہ ہو جانا۔