فارسی زبان سے اسم مصدر ہے۔ فارسی اسم 'در' کے ساتھ 'واز' یاا 'باز' بمعنی کھلا ہوا، لگا کر 'ہ' بطور لاحقۂ اسمیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔
(انگریزی)
(عربی)