تصییر

( تَصْیِیر )
{ تَص + یِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک صورت سے دوسری صورت پر لوٹانا، مائل کرنا، پھیر دینا، لوٹانا۔