تصویر کی حالت

( تَصْوِیر کی حالَت )
{ تَص + وِیر + کی + حا + لَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (مجازاً) نہایت حسین، قبول صورت، صاحب جمال۔