تصویری ابجد

( تَصْوِیری اَبْجَد )
{ تَص + وی + ری + اَب + جَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شے کو ظاہر کرنے کے لیے تصاویر کے استعمال کا طریقہ، تصویری حروف کا سلسلہ، تصویری رسم الخط کے ابتدائی حروف یا الف بے تے۔