تصور فقط

( تَصَوُّرِ فَقَط )
{ تَصَوْ + وُرے + فَقَط }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (منطق) وہ علم ہے جس میں کسی قسم کا حکم نہ ہو یا جس میں نسبت اعتقاد نہ ہو۔