تصلیب

( تَصْلِیب )
{ تَص + لِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - صلیب پر چڑھانا، سولی دینا، صلیب کا نشان بنانا، لباس وغیرہ پر چلیبپائی نقوش بنانا۔