تصنیف کارڈ

( تَصْنِیف کارْڈ )
{ تَص + نِیف + کارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتاب فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں۔