تسکین اوسط

( تَسْکِینِ اَوسَط )
{ تَس + کی + نے + اَو (و لین) + سَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تسکین کسی لفظ کے درمیانی حروف کو ساکن کرنا۔