تسکین بخش

( تَسْکِین بَخْش )
{ تَس + کِین + بَخْش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اطمینان دینے والا، تسلی دہ، دلاسا یا ڈھارس دینے والا۔