تسلیم باللسان

( تَسْلِیم بِالِلّسان )
{ تَس + لِیم + بِل (ا،ل غیر ملفوظ) + لِسان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ایمان کا) زبان سے اقرار۔