تسریت

( تِسْرَیت )
{ تِس + رَیت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو آدمیوں کے جھگڑے سے الگ ایک تیسرا شخص (جو بیچ بچائے کرے)، ثالث، تیسرے حصے کا مالک۔