تسخیر ماہتاب

( تَسْخِیرِ ماہْتاب )
{ تَس + خی + رے + ماہ + تاب }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - چاند کو مسخر کرنا، چاند پر تصرف حاصل کرنا، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا۔